Atomi Jung By Haider Qureshi



ایٹمی جنگ

حیدر قریشی

Atomi Jung By Haider Qureshi

ایٹمی جنگ کے بعد کی فضا کو موضوع بنا کرلکھے تین افسانوں کے ذریعے دنیا کو عمومی طور پر اور جنوبی ایشیاکے لوگوں کو خصوصی طور پر ایٹمی جنگ کی تباہ کاری کا احساس دلایا گیا۔یہ افسانے بہت پہلے لکھے گئے اور ادبی رسائل میں اشاعت پذیر ہوئے لیکن انڈیا اور پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تو پھر حوا کی تلاش،گلاب شہزادے کی کہانی اور کاکروچ،ان تینوں کہانیوں کو خصوصی پیش لفظ کے ساتھ ایک کتابچہ کی صورت میں شائع کیا گیا۔ایک سائڈ پر اردو میں اور دوسری سائڈ پر ہندی میں انہیں شائع کیا گیا۔ یہ اس کتاب کا دونوں طرف کا سرورق ہے۔

Download

OR

Read Online




SHARE THIS POST   

0 comments : Post Yours! Read Comment Policy ▼
PLEASE NOTE:
We have Zero Tolerance to Spam. Chessy Comments and Comments with 'Links' will be deleted immediately upon our review.