Safarnama Turkey By Muhammad Mubashar Nazir

سفر نامہ ترکی

 از محمد مبشر نذ یر


Safarnama Turkey By Muhammad Mubashar

ترکی کو عالم اسلام میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ مسلم تاریخ میں چھ سو برس تک اہل ترکی عالم اسلام کی قیادت کے منصب پر فائز رہے ہیں۔ ایشیا اور یورپ کے سنگم پر واقع ہونے کے سبب انسانیت کی پوری تاریخ میں ترکی کو تہذیبوں کے مرکز کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ موجودہ دور میں بھی ترکی کو اسلام اور مغرب کے درمیان ایک پل قرار دیا جا رہا ہے۔ ترکی کا سفرنامہ۔ جس میں ترکی کے جغرافیہ اور تاریخ کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ استنبول، بولو، بلیک سی، سامسن، ترابزن، ارض روم، کوہ ارارات یعنی سیدنا نوح علیہ الصلوۃ والسلام کا پہاڑ، انقرہ،اور برسا کی تفصیل۔ ترکی کے سیاسی و سماجی نظام پر تفصیلی تبصرہ۔


OR


SHARE THIS POST   

0 Comments
Comments

Read Comment Policy
We have Zero Tolerance to Spam. Chessy Comments and Comments with Links will be deleted immediately upon our review.