PDF downloading problem click here and Read First.

Search for Books Type Author or Book Name

100 Mashoor Zaheef Ahadith by Hafiz Imran Ayub Lahori

100
 مشہور ضعیف احادیث

Famous 100 Zaeef and Fabricated Hadith in Uru

حافظ عمران ایوب لاہوری

Famous 100 Zaeef and Fabricated Hadith

اس کتاب میں ان سو (۱۰۰) مشہور ضعیف اور من گھڑت احادیث کو یکجا کرنے کی سعی کی گئی ہے، جنہیں ہمارے معاشرے کے جاہل خطباء اور واعظین اپنی تقریروں میں پُرزور انداز میں بیان کرتے ہیں اور پھر عوام جس طرح سنتے ہیں اسی طرح ان پر عمل شروع کر دیتے ہیں، جس سے بدعات کا ظہور ہوتا ہے۔ مقدمہ میں ان ضروری معلومات کو بھی جمع کر دیا گیا ہے جو ضعیف اور من گھڑت احادیث سے متعلقہ تھیں۔ یہ مقدمہ ضعیف حدیث کی تعریف،ضعیف حدیث کی اقسام، احادیث گھڑنے کے اسباب، ضعیف حدیث کو ذکر کرنے کا حکم، ضعیف حدیث کو بیان کرنے کا طریقہ، ضعیف حدیث پر عمل کا حکم، ضعیف حدیث کی بنیاد پر دورِ حاضر میں مروّج بدعات، ضعیف و موضوع احادیث سے بچنے کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تنبیہ، ضعیف احادیث اور بدعات پر عمل سے ہم کیسےبچیں؟: وہ کتب جن میں ضعیف اور موضوع احادیث جمع کی گڑی ہیں اور دیگر مفید معلومات پر مشتمل ہے۔ 


OR




Install Our Android App

Install Our Android App
Latest Version