PDF downloading problem click here and Read First.

Search for Books Type Author or Book Name

Islam Ki Sachai Or Science K Atrafat By I A Ibrahim


 اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات 


مصنف آئی اے ابراہیم


Islam Ki Sachai Or Sicnce K Itrafat

دین اسلام کی صداقت کی ایک بہت مضبوط اور پختہ دلیل یہ ہےکہ بعض  سائنسی حقائق جو صدیوں کے تجربات کے نتیجے میں سامنے آئے ہیں ،قرآن مجید نے چودہ سو سال قبل ہی ان کا انکشاف کر دیا تھا۔ایسے انکشافات نے سینکڑوں ملحد اور بے دین سائنس دانوں اور غیر مسلم دانش وروں کو اسلام کی نعمت حاصل کرنے میں مدد دی ہے۔ہمیں یقین ہے کہ جیسے جیسے سائنس دان اور ماہرین علوم،قرآن شریف کی آیات بینات پر غور کریں گے،انہیں اس کائنات کے خالق اورمالک کی حکمتوں اور قدرتوں کا ادراک حاصل ہوتا چلا جائے گا۔زیر نظر کتاب ایک جداگانہ اور منفرد کتاب ہے جس میں قرآن مجید کی صداقت اور اس کے ناقابل اور مبنی برحقیقت بیانات ،اسلام کے بطور دین الہی ٰ اثبات اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی شہادت اور سچائی کے لیے سائنسی وعلمی حقائق کے تناظر میں نہایت اہم مطالعات پیش کیے گئے ہیں ۔اس کے مطالعہ سے ایمان وایقان کی دولت میں یقیناً اضافہ  محسوس ہوگا۔ا




Install Our Android App

Install Our Android App
Latest Version