Islam aur Aed Hazir ki dabdilyaan By Muhammad Mubashar Nazir

اسلام اور عہد حاضر کی تبدیلیاں

محمد مبشر نذیر

Islam aur Aed Hazir ki dabdilyaan

دور حاضر میں ہونے والی تبدیلیوں کی بنیاد کیا ہے؟ جدید دور میں انسانی نفسیات، معاشرے، سیاست، معیشت اور ٹیکنالوجی میں ہونے والی بڑی بڑی تبدیلیاں کیا ہیں؟ آیا یہ تبدیلیاں مثبت ہیں یا منفی اور ہمیں ان تبدیلیوں کے رد عمل میں کیا رویہ اختیار کرنا چاہیے؟ خاص طور پر ان لوگوں کے لئے جو "معاشرتی ارتقاء" کی سائنس سے دلچسپی رکھتے ہوں۔ یہ اردو زبان میں اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے۔


OR


SHARE THIS POST   

0 Comments
Comments

Read Comment Policy
We have Zero Tolerance to Spam. Chessy Comments and Comments with Links will be deleted immediately upon our review.