Imaam Shafi'ee (R.A.) ki Kitaab ur Risala By Muhammad Mubashar Nazir


 امام شافعی کی کتاب الرسالہ کا اردو ترجمہ و تلخیص

Imaam Shafi'ee (R.A.) ki Kitaab ur Risala

کتاب الرسالہ "اصول فقہ" کے فن میں پہلی کتاب ہے جو 200H / 830AD کے لگ بھگ عربی زبان میں لکھی گئی۔ اصول فقہ(Principles of Jurisprudence) کے فن میں وہ اصولوں بیان کیے جاتے ہیں جن کی بنیاد پر قرآن، سنت، اجماع اور قیاس کی بنیاد پر قانون سازی کی جاتی ہے۔ بنو عباس کے عہد میں اس فن کا مسلم دنیا میں ارتقا ہوا۔ امام شافعی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے کتاب لکھ کر باقاعدہ اس فن کو مدون کیا۔ اس کتاب کا ترجمہ اردو میں پہلی مرتبہ پیش کیا جا رہا ہے۔ ان لوگوں کے لئے جو اسلامی قانون میں دلچسپی رکھتے ہیں۔


OR


SHARE THIS POST   

0 Comments
Comments

Read Comment Policy
We have Zero Tolerance to Spam. Chessy Comments and Comments with Links will be deleted immediately upon our review.