Islam ka khatra waem ya Haqeeqat By Muhammad Mubashar Nazir


 اسلام کا خطرہ: محض ایک وہم یا حقیقت

محمد مبشر نذیر
Islam ka khatra waem ya Haqeeqat

ممتاز امریکی ماہر سیاسیات جان ایل ایسپوزیٹو نے عام مغربی نقطہ نظر کے برعکس اس بات پر زور دیا ہے کہ مسلمانوں اور اہل مغرب میں افہام و تفہیم کے دروازے کھلنے چاہئیں اور تعصبات کو چھوڑ کر ہمیں ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ یہ مضمون ان کی کتاب The Islamic Threat: Myth or Reality پر ایک تبصرہ ہے۔ مصنف نے اسلامی تاریخ اور مسلم ممالک میں اسلامی تحریکوں کا گہرا مطالعہ کرتے ہوئے یہ ثابت کیا ہے کہ اسلام مغرب کے لئے خطرہ نہیں۔ ہمیں ایک دوسرے کو مثبت انداز میں لینا چاہیے


OR







SHARE THIS POST   

0 comments : Post Yours! Read Comment Policy ▼
PLEASE NOTE:
We have Zero Tolerance to Spam. Chessy Comments and Comments with 'Links' will be deleted immediately upon our review.