Quran aur Bible key Des Mein By Muhammad Mubashar Nazir



قرآن  اور بائبل  کے دیس میں

محمد مبشر نذیر

Quran aur Bible key Des Mein By Muhammad Mubashar Nazi

سعودی عرب، اردن اور مصر کا سفر نامہ جو کہ ان مقامات سے متعلق ہے جن کا ذکر قرآن مجید اور بائبل میں کیا گیا ہے۔ خاص طور پر ان مقامات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے جن کا کسی نہ کسی طرح تعلق حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور سابقہ انبیاء کرام علیہم السلام کی سیرت سے ہے۔ یہ سفر نامہ ان ممالک کے قدرتی مناظر، تاریخ، اور عمرانی حالات پر ایک دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس سفرنامے میں درج ذیل ابواب شامل ہیں۔ مکہ کے دیگر تاریخی مقامات، سفر حج، سفر ہجرت، مدینہ کے تاریخی مقامات، بدر، احد، خندق، طائف، جازان، فیفا اور ابہا، خیبر، مدائن صالح اور تبوک، پیٹرا، جنگ موتہ اور ڈیڈ سی، مادبہ، جبل نیبو اور بپستمہ سائٹ، عقبہ، جزیرہ نما سینا، قاہرہ، اسکندریہ۔



OR








SHARE THIS POST   

0 comments : Post Yours! Read Comment Policy ▼
PLEASE NOTE:
We have Zero Tolerance to Spam. Chessy Comments and Comments with 'Links' will be deleted immediately upon our review.