PDF downloading problem click here and Read First.

Search for Books Type Author or Book Name

Tareekheqi qaumi dastaweez by molana Allah Wasaya

 تاریخی قومی دستاویز 1974
قومی اسمبلی میں قادیانی مقدمے کی مکمل کاروائی
 مولانا اللہ وسایا
Tareekheqi qaumi dastaweez by molana Allah Wasaya

یہ وہ فیصلہ تھا جب 1974 میں پارلیمنٹ میں قادیانیوں کو کافر کہا گیا اور اس پر باقاعدہ قانون بنا دیا گیا ، سرکاری طور پر یہ خفیہ دستاویز پہلی دفعہ شائع ہو رہی ہے ۔پہلے پارلمنٹ میں شکست نام کی کتاب موجود تھی ، مگر وہ محترم اللہ وسایا صاحب کی تالیف تھی جو پارلیمنٹ کی کاروائی کی روشنی میں لکھی گئی گئی تھی ۔قادیانی اس کتاب کو جھٹلاتے رہتے تھے ، مگر اب نیشنل اسمبلی کے فورم سے یہ سرکاری دستاویز پرنٹ کر کے قادیانیوں کو اس کتاب کا 21 حصوں پر مشتمل نسخہ دے دیا ہے ، قادیانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ،سیکرٹ کاروائی کی اشاعت ہو گئی
اسی کی کاروائی پر کتابی شکل میں پہلے سے موجود تھی ، مگر وہ کتاب اللہ وسایا صاحب نے تالیف کی تھی ، مگر اب پہلی دفعہ 38 سال بعد آپ اس کتاب کے 21 حصے ادھر دیکھ سکیں گے ، قادیانی آج تک یہ کہتے تھے کہ گورنمنٹ اس کاروائی کو چھاپنے کی ہمت نہیں کر سکے گی ، اور اگر شائع کیا گیا تو پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی قادیانیت قبول کر لے گی ، اس لیے حکومت پاکستان اس کو شائع ہی نہیں کرے گی ، گذشتہ دنوں اسپیکر قومی اسمبلی محترمہ فہمیدہ مرزا نے اپنے خصوصی اختیارات کے تحت سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے سے متعلق پارلیمنٹ کے بند کمرے کے اجلاس میں ہونے والی بحث کے ریکارڈ کو 36 سال بعد اوپن کرنے کی منظوری دے دی ہے،مگر اس کو 2012 میں پرنٹ کیا گیا ، اور کنیڈا کے ایک قادیانی نے اس کا نسخہ بذریعہ عدالت حاصل کیا ، اس نسخہ کو ہم اپنے فورم پر پیش کر چکے ہیں ، اب صراط الہدی کے اسلامی فورم پر آپ سب کے لیے پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر رہے ہیں 


Download link 2

Download link 3

Download link 4



Install Our Android App

Install Our Android App
Latest Version