PDF downloading problem click here and Read First.

Search for Books Type Author or Book Name

Qissa Haroot Maroot Aur Jadoo Ki Haqeqat

قصہ ہاروت وماروت اور جادو کی حقیقت
 ڈاکٹر جمال الدین انصاری
Qissa Haroot Maroot Aur Jadoo Ki Haqeqat

Author: Sayyad badiuddin shah Rashdi Translator: Dr. Jamal ud Deen Ansari
ہاروت و ماروت نامی دو فرشتوں کے متعلق عوام الناس میں عجیب عجیب قصے مشہور ہیں۔ جن کے جھوٹا ہونے میں کچھ شک نہیں۔ زیر تبصرہ کتاب میں شیخ بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ نے کئی داخلی و خارجی قرائن کے ذریعے اس قصے کا موضوع و باطل ہونا ثابت کیا ہے۔ نیز اس باب میں پیش کی جانے والی احادیث کا ضعف بھی واضح کیا ہے۔ کتاب کے دوسرے حصے میں جادو کی حقیقت، اس کے نقصانات ، جادو پر یقین رکھنے والوں کی سزا، جادو کے متعلق اہلسنت کا مؤقف نیز سحر ، کرامت اور معجزہ میں فرق، دور حاضر میں مروج تعویزات کے چند نمونے اور عملی زندگی سے کئی مثالیں پیش کر کے جادو ٹونہ کرنے اور کرانے والوں کو کتاب و سنت کی روشنی میں راہنمائی مہیا کی گئی ہے۔








OR  





Install Our Android App

Install Our Android App
Latest Version