PDF downloading problem click here and Read First.

Search for Books Type Author or Book Name

Namazain Sunnat Ke Muttabaq by Mufti Taqi Usmani


نمازیں سنت کے مطابق پڑھیں
تحریر مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
ہم میں سے اکثر لوگ یا تو نماز سے غافل ہیں یا پھر نماز کے طریقے سے ناواقف۔ مسلکِ احناف کے عقیدے کے مطابق یہ مختصر کتاب “اپنی نمازیں سنت کے مطابق پڑھیں“ پیشِ خدمت ہے۔ے 
سنت کے مطابق نماز ادا کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے اس مقصد کے لئے نماز کے سنن و آداب پر مشتمل تفصیلی کتاب جس میں مؤلف مدظلہم نے ہر ہر رکن اور طریقے کے متعلق احادیث اور آثار جمع کر دیئے کہ جس سے اختلاف رکھنے والے حضرات کو بھی رہنمائی حاصل ہو سکے ۔ یہ کتاب نماز کا اہتمام کرنے والے حضرات کے لئے قیمتی سرمایہ ہے کہ جس پر عمل سے نماز سنت کے مطابق پڑ ھی جا سکتی ہے اور آپ ا کی نماز کا مکمل نقشہ سامنے معلوم ہو جاتا ہے ۔ یہ کتاب اس لائق ہے کہ مساجد میں ، مجالس میں اور گھروں میں اس کو پڑ ھ کر سنایا جائے تا کہ سنت کے مطابق نماز امت میں عام ہو سکے


OR






Install Our Android App

Install Our Android App
Latest Version